ترکیہ نے دنیا کا پہلا مسلح روبوٹ ’کوز‘ متعارف کرا دیا
ترکی نے دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کا پہلا مسلح روبوٹ ’کوز‘ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ روبوٹ نہ صرف لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس ہے بلکہ خودکار اور ریموٹ کنٹرول دونوں طریقوں سے کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ جدید روبوٹک نظام ترک دفاعی کمپنی روکیٹسَن نے تیار […]
ترکیہ نے دنیا کا پہلا مسلح روبوٹ ’کوز‘ متعارف کرا دیا Read More »










