ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی A17 کی تفصیلات منظرعام پر، ڈیزائن اور فیچرز لیک

ٹیکنالوجی کی دنیا کی بڑی کمپنی سام سنگ کا ایک اور اسمارٹ فون لانچ سے قبل ہی خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ گلیکسی اے 17 کی ابتدائی تفصیلات اور تصاویر مختلف ویب سائٹس پر لیک ہو چکی ہیں. رپورٹس کے مطابق سام سنگ کا متوقع فون Galaxy A17 باقاعدہ سرٹیفکیشن کے مراحل مکمل کر […]

سام سنگ گلیکسی A17 کی تفصیلات منظرعام پر، ڈیزائن اور فیچرز لیک Read More »

پٹرول موٹرسائیکل کو الیکٹرک میں بدلنے پر حکومت کا 1 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور سموگ میں کمی کے لیے پٹرول موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک میں تبدیل کرانے والوں کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی حوصلہ افزائی

پٹرول موٹرسائیکل کو الیکٹرک میں بدلنے پر حکومت کا 1 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان Read More »

آئی فون 17 پرو سیریز کی اہم تفصیلات منظر عام پر، ڈیزائن میں بڑی تبدیلیاں اور طاقتور فیچرز شامل

ایپل کے آئندہ فلیگ شپ اسمارٹ فونز، آئی فون 17 پرو اور پرو میکس سے متعلق دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ لیکس کے مطابق نئی سیریز میں نہ صرف ڈیزائن میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں بلکہ کیمرہ، پروسیسر اور بیٹری میں بھی نمایاں بہتری دیکھی جائے گی۔ تازہ رپورٹس کے مطابق آئی فون 17

آئی فون 17 پرو سیریز کی اہم تفصیلات منظر عام پر، ڈیزائن میں بڑی تبدیلیاں اور طاقتور فیچرز شامل Read More »

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین سے لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین کے ژچانگ سینٹر سے لانچ کیا جائے گا، جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ سیٹلائٹ زراعت، ماحولیاتی نگرانی اور شہری منصوبہ بندی سمیت متعدد شعبوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔ سپارکو کے مطابق نیا سیٹلائٹ فصلوں کی نگرانی اور

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین سے لانچ کیا جائے گا Read More »

امریکا میں خواتین کی مقبول ڈیٹنگ ایپ کا ڈیٹا لیک، 72 ہزار تصاویر چوری

امریکا میں خواتین کی مقبول ڈیٹنگ ایپ کا ڈیٹا لیک، 72 ہزار تصاویر چوری

امریکا میں خواتین کے لیے مخصوص ڈیٹنگ ایپ “Tea” پر سائبر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 72 ہزار سے زائد صارفین کی تصاویر چوری ہو گئی ہیں۔ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ ایک سیکیورٹی بریچ کے باعث پیش آیا جس میں ہیکرز نے غیر مجاز طور پر سسٹم تک رسائی حاصل

امریکا میں خواتین کی مقبول ڈیٹنگ ایپ کا ڈیٹا لیک، 72 ہزار تصاویر چوری Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کے باعث ناسا کے 4,000 ملازمین مستعفی

ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کے باعث ناسا کے 4,000 ملازمین مستعفی

امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کو تاریخ کی ایک بڑی تبدیلی کا سامنا ہے کیونکہ تقریباً 4,000 ملازمین نے ٹرمپ انتظامیہ کے ڈفرڈ ریزائنیشن پروگرام کے تحت ادارہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں ناسا کی افرادی قوت میں 20 فیصد سے زائد کمی متوقع ہے جس کے بعد

ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کے باعث ناسا کے 4,000 ملازمین مستعفی Read More »

پاکستان نے عالمی سائنسی میدان میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان نے عالمی سائنسی میدان میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

 پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلا گولڈ میڈل جیتا ہے۔ عبدالرافع پراچہ نے 35ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں فلپائن میں منعقدہ مقابلے میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ کا انعقاد 20 جولائی کو فلپائن میں ہوا تھا جہاں

پاکستان نے عالمی سائنسی میدان میں نیا سنگ میل عبور کرلیا Read More »

بیٹری سے چلنے والی ای وی ای الیکٹرک بائیکس بغیر منافع اقساط پر حاصل کرنا ممکن ہوگیا

ایک طرف جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے وہیں الیکٹرک بائیکس ایک ماحول دوست اور پائیدار متبادل کے طور پر ابھر رہی ہیں۔ اس ضمن میں ای وی ای الیکٹرک بائیکس بہترین مثال کے طور پر سامنے آئی ہیں جو نہ صرف ایندھن کی بچت فراہم کرتی ہیں بلکہ ماحول

بیٹری سے چلنے والی ای وی ای الیکٹرک بائیکس بغیر منافع اقساط پر حاصل کرنا ممکن ہوگیا Read More »

ناسا نے خلا میں موجود خوبصورت کہکشاؤں کی نئی تصاویر جاری کردیں

واشنگٹن:امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) نے خلا میں موجود چندرا ایکس رے آبزرویٹری (Chandra X-ray Observatory) کی مدد سے حاصل کردہ دلکش اور حیرت انگیز کہکشاؤں اور ستارہ ساز خطوں کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ یہ تصاویر ناسا اور ہارورڈ-اسمتھسونیئن سینٹر فار آسٹرو فزکس کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہیں، جن میں زمین سے

ناسا نے خلا میں موجود خوبصورت کہکشاؤں کی نئی تصاویر جاری کردیں Read More »

پاکستان میں لاکھوں موبائل فون بند، پی ٹی اے نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں موبائل فونز کی مقامی تیاری میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ چوری شدہ اور جعلی ڈیوائسز کے خلاف مؤثر کارروائی بھی جاری ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق 8 لاکھ 26

پاکستان میں لاکھوں موبائل فون بند، پی ٹی اے نے اصل وجہ بتا دی Read More »

Scroll to Top