ٹیکنالوجی

پاکستان میں پہلی قومی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا آغاز ،چیئرمین (پی اے ای سی)ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کی بطورمہمان خصوصی شرکت

پاکستان نے ایمرجنگ ٹیکنالوجیز میں قومی صلاحیت کو فروغ دینے اور نئی نسل کے سائنسی موجدین کی تربیت کے مقصد کے لیے اپنی پہلی قومی سطح کی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا افتتاح کرکے ایک اہم تکنیکی سنگِ میل عبور کیا۔ یہ تقریب جمعہ کے روز نیشنل سینٹر فار فزکس (NCP) میں منعقد ہوئی۔چیئرمین پاکستان ایٹمی […]

پاکستان میں پہلی قومی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا آغاز ،چیئرمین (پی اے ای سی)ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کی بطورمہمان خصوصی شرکت Read More »

سام سنگ نے مقبول موبائل فون سیریز کی اپ ڈیٹس کا سلسلہ ختم کر دیا

دنیا بھر میں لاکھوں صارفین کے زیرِ استعمال ایک معروف اسمارٹ فون سیریز کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سام سنگ نے 2021 میں متعارف کرائی گئی گلیکسی ایس 21 سیریز کے لیے سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کرنا بند کر دیا

سام سنگ نے مقبول موبائل فون سیریز کی اپ ڈیٹس کا سلسلہ ختم کر دیا Read More »

پاکستان پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کے لیے تیار

پاکستان اپنے پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کے لیے تیار ہےجو 6 تا 8 فروری قومی مرکز برائے فزکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اس تین روزہ پروگرام میں نوجوان محققین اور اختراعی ذہن شریک ہوں گے تاکہ کوانٹم پر مبنی حل تیار کیے جا سکیں جو اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف

پاکستان پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کے لیے تیار Read More »

پرانے ماڈل کے اینڈرائیڈ فونز خطرے میں، گوگل کا انتباہ

گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کے اینڈرائیڈ فونز میں سے تقریباً 40 فیصد نئے سائبر حملوں کے خطرے سے دوچار ہیں اور ان کے لیے سیکیورٹی اپ ڈیٹس دستیاب نہیں ہیں۔ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ خاص طور پر اینڈرائیڈ 12 اور اس سے پرانے ورژنز کے فونز نئے میل ویئر

پرانے ماڈل کے اینڈرائیڈ فونز خطرے میں، گوگل کا انتباہ Read More »

سوزوکی کی نئی گاڑی اب آسان اقساط میں حاصل کریں

اسلام آباد: ایم سی بی بینک نے نئی سوزوکی گاڑیوں کی خریداری کے خواہشمند صارفین کے لیے Car4U اور Fleet4U کے تحت نیا آٹو فنانسنگ پروگرام متعارف کرایا ہے۔ بینک کے مطابق اس پروگرام کا مقصد سوزوکی کی مسافر اور کمرشل گاڑیوں کے لیے صارفین کو منظم، شفاف اور سہل مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔

سوزوکی کی نئی گاڑی اب آسان اقساط میں حاصل کریں Read More »

ایپل نے اسرائیلی AI کمپنی کے لیے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟ جانیے

ایپل نے اسرائیل کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی Q.ai کو حاصل کر لیا ہے جو جدید آڈیو اور تقریر کی ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھتی ہے اور اور اس معاہدے کی مالیت تقریباً 1.6 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ یہ حصول ایپل کی حالیہ برسوں کی سب سے اہم AI خریداریوں میں سے ایک ہے، کیونکہ

ایپل نے اسرائیلی AI کمپنی کے لیے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟ جانیے Read More »

آئی فون 18 پرو میکس کا نیا فیچر جس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایپل اپنی اگلی سیریزآئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس میں ایک نئے اور حیرت انگیز فیچر کو متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین سیٹلائیٹ کے ذریعے براہِ راست کال کر سکیں گے، حتیٰ کہ ایسے علاقوں میں جہاں سیلولر یا انٹرنیٹ سروس دستیاب نہ

آئی فون 18 پرو میکس کا نیا فیچر جس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

پاکستان میں فائیو جی سے متعلق سے بڑی خوشخبری

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز یعنی 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان کرتے ہوئے تاریخ حتمی کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ نیلامی 10 مارچ 2026 کو ہوگی۔ پی ٹی اے نے کہا ہے کہ نیلامی مکمل شفاف اور مسابقتی ماحول میں ہوگی

پاکستان میں فائیو جی سے متعلق سے بڑی خوشخبری Read More »

بینکوں نے صارفین کو نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے سہولتیں بڑھا دیں

دسمبر 2025 میں بینکوں کی جانب سے گاڑیوں کی خریداری کے لیے فراہم کردہ قرضوں میں قابل ذکر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس مہینے میں آٹو فنانسنگ کا حجم 319 ارب روپے تک پہنچ گیا جو دسمبر 2024 کے 235 ارب روپے کے مقابلے میں

بینکوں نے صارفین کو نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے سہولتیں بڑھا دیں Read More »

ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی انٹری نے توجہ حاصل کر لی

اسلام آباد: سال 2026 کے چوتھے ہفتے کے دوران جاری کی گئی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی تازہ فہرست میں سام سنگ نے ایک بار پھر اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔ فہرست کے مطابق سام سنگ کا ایک ماڈل بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، جبکہ دیگر عالمی برانڈز بھی ٹاپ 10 میں نمایاں رہے۔

ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی انٹری نے توجہ حاصل کر لی Read More »

Scroll to Top