ٹیکنالوجی

ایران پر حملے کی تیاری؟ امریکا نے بی 2 اسٹیلتھ بمبار طیارے متحرک کر دیے

ایران پر حملے کی تیاری؟ امریکا نے بی 2 اسٹیلتھ بمبار طیارے متحرک کر دیے

امریکی نے ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کے طور پر بی 2 اسٹیلتھ بمبار طیارے متحرک کر دیے ہیں۔ بی 2 بمبار طیارے امریکی ریاست مزوری کے وائٹ مین ایئر فورس بیس سے مغرب کی سمت روانہ ہوئے جن کے ساتھ ایندھن بھرنے والے چار ٹینکرز بھی تھے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق […]

ایران پر حملے کی تیاری؟ امریکا نے بی 2 اسٹیلتھ بمبار طیارے متحرک کر دیے Read More »

پی ٹی اے کا کریک ڈاؤن، جعلی اور غیرقانونی ہزاروں سمز بلاک

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جعلی اور غیرقانونی سمز کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے, اب تک ایک لاکھ 63 ہزار 200 غیر قانونی سمز بلاک کی جا چکی ہیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق 64 لاکھ 30 ہزار غیر فعال سمز کو مستقل طور پر بند کر دیا

پی ٹی اے کا کریک ڈاؤن، جعلی اور غیرقانونی ہزاروں سمز بلاک Read More »

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، آئی ٹی سیکٹر میں عالمی سرمایہ کاری اور ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، آئی ٹی سیکٹر میں عالمی سرمایہ کاری اور ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں

سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے اپنے قیام کے دوسرے سال میں پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جنہوں نے ملک کو ڈیجیٹل دنیا میں باوقار مقام دلانے کی بنیاد رکھ دی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل،

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، آئی ٹی سیکٹر میں عالمی سرمایہ کاری اور ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں Read More »

’اوبر‘ کے بعد مقبول ترین رائیڈنگ سروس کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا اعلان

مقبول ترین رائیڈنگ سروس کریم نے اعلان کیا ہے کہ وہ 18 جولائی 2025 سے پاکستان بھر میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کر رہی ہے۔ وی نیوز کے مطابق کمپنی کے سی ای او اور شریک بانی مدثر شیخہ نے بدھ کے روز یہ خبر اپنی ’لنکڈ اِن‘ پوسٹ کے ذریعے دی۔ مدثر شیخہ

’اوبر‘ کے بعد مقبول ترین رائیڈنگ سروس کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا اعلان Read More »

دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے اسمارٹ فونز کے نام سامنے آگئے

گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا رہا؟ فہرست جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے سام سنگ کے گلیکسی اے 56 سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں ہواوے پیورا 80 الٹرا نے زبردست انٹری کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست کے مطابق

گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا رہا؟ فہرست جاری Read More »

ٹیمپرڈ چیسز والی گاڑی غیر قانونی قرار، ضبط ہونے پر تلف کر دی جائے گی

ایف بی آر نے ٹیمپرڈ چیسیز گاڑیوں سے متعلق اہم قانون سازی کی منظوری دے دی ہے، چیسیز نمبر میں رد و بدل یا نئی مہر والی گاڑیوں کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانس بل 2025 میں شامل اس اہم قانونی تجویز کی توثیق کر دی

ٹیمپرڈ چیسز والی گاڑی غیر قانونی قرار، ضبط ہونے پر تلف کر دی جائے گی Read More »

چین میں بغیر ڈرائیور کے مائننگ ٹرک متعارف

بیجنگ : چین نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والے جدید مائننگ ٹرک متعارف کروا دیے ہیں، جو خودکار نظام کے تحت منزل تک پہنچنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ابتدائی طور پر یہ ٹرک آزمائشی روٹس پر چلائے جا رہے ہیں، جبکہ حکومتی ضوابط کے تحت ان میں فی الحال ایک سیفٹی ڈرائیور موجود ہوتا

چین میں بغیر ڈرائیور کے مائننگ ٹرک متعارف Read More »

مقبول ترین اسمارٹ فونز کی نئی فہرست جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے گلیکسی اے 56 کی ٹاپ پوزیشن پر حکمرانی برقرار ہے۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہوئی ہیں۔ مقبولیت کے اعتبار سے کونسا اسمارٹ فون کس نمبر پر رہا اس کی تفصیلات درج ذیل فہرست میں موجودہے:

مقبول ترین اسمارٹ فونز کی نئی فہرست جاری Read More »

یوٹیوب نے کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کردیا؟

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد مخصوص ڈیوائسز پر کام کرنا چھوڑ دیا۔ گوگل کے ذیلی پلیٹ فارم نے خاموشی کے ساتھ اپنی آئی او ایس ایپ کا 20.22.1 ورژن جاری کیا جس کے بعد صرف وہ آئی فون صارفین یوٹیوب دیکھ سکیں جن کی ڈیوائسز میں آئی او

یوٹیوب نے کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کردیا؟ Read More »

واٹس ایپ نے یکم جون سے کن اسمارٹ فونز پر سروس بند کر دی؟ تفصیل جانیں

واٹس ایپ نے یکم جون 2025 سے متعدد پرانے آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے اپنی سروسز بند کردی ہیں جس کے بعد ان فونز پر واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں رہا اور اس فیصلے کا اطلاق 2014 سے قبل کے تیار کردہ فونز پر ہوگا۔ کمپنی کے مطابق واٹس ایپ اب

واٹس ایپ نے یکم جون سے کن اسمارٹ فونز پر سروس بند کر دی؟ تفصیل جانیں Read More »

Scroll to Top