ٹیکنالوجی

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔ نجی ٹی وی ایکسپر یس نیوز کے مطابق مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں ٹاپ فائیو میں سام سنگ کے تین اسمارٹ فونز موجود […]

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری Read More »

شدید سولر سٹورم کا خطرہ، انٹرنیٹ، فون اور بجلی نظام متاثر ہونے کی وارننگ جاری

شدید سولر سٹورم کا خطرہ، انٹرنیٹ، فون سگنلز اور بجلی نظام متاثر ہونے کی وارننگ جاری

امریکی سپیس ویذر پیشن گوئی مرکز نے وارننگ جاری کی ہے کہ زمین پر ایک بہت بڑا شمسی طوفان پہنچنے والا ہے جو انٹرنیٹ، فون سگنلز اور بجلی کے نظام میں شدید خلل ڈال سکتا ہے۔ یہ وارننگ اس وقت دی گئی ہے جب سورج سے ایک بڑا دھماکا ہوا، ماہرین کہتے ہیں کہ یہ

شدید سولر سٹورم کا خطرہ، انٹرنیٹ، فون سگنلز اور بجلی نظام متاثر ہونے کی وارننگ جاری Read More »

ڈرونز، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی جنگ کا نقشہ بدلنے کو تیار

ڈرونز، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی جنگ کا نقشہ بدلنے کو تیار

برطانیہ کے تازہ دفاعی جائزے میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا ایک نئے اور خطرناک دور میں داخل ہو چکی ہے، جہاں ڈرونز، مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید ٹیکنالوجی جنگ کی نوعیت کو بنیادی طور پر بدل رہی ہیں۔ رپورٹ میں روس کو فوری خطرہ اور چین کو ایک پیچیدہ چیلنج قرار دیا گیا

ڈرونز، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی جنگ کا نقشہ بدلنے کو تیار Read More »

چین کی الیکٹرک کار کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک تہائی کمی کردی

چین کی الیکٹرک کار بنانے والی بی وائی ڈی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 34 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا۔ چینی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی نے اپنی سب سے سستی گاڑی، بیٹری سے چلنے والی سیگل ہیچ بیک کی ابتدائی قیمت کو 55,800 یوآن (تقریباً 7765 ڈالر)

چین کی الیکٹرک کار کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک تہائی کمی کردی Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب یوزر نیم سے رابطہ ممکن

واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی کا منفرد یوزر نیم بناسکیں گے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق یوزر نیم فیچر کی مدد سے صارفین

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب یوزر نیم سے رابطہ ممکن Read More »

ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئے سمارٹ فون نےسب کو پیچھے چھوڑ دیا

گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی جس کے تحت شیاؤمی کےنئے سمارٹ فون نے سب پر سبقت حاصل کرلی۔ فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی (نئی انٹری) آگیا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر انفینکس جی ٹی 30 پرو فائیو جی (نئی انٹری) موجود

ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئے سمارٹ فون نےسب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

سوشل میڈیا ایپس کے پاسورڈز چوری، نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کا صارفین کے لیے الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے سوشل میڈیا صارفین کے لیے اہم الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گوگل، مائیکروسافٹ اور فیس بک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے کروڑوں صارفین کے پاسورڈز چوری ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائبر سیکیورٹی الرٹ میں انکشاف کیا

سوشل میڈیا ایپس کے پاسورڈز چوری، نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کا صارفین کے لیے الرٹ جاری Read More »

وفاقی حکومت نے مصنوعی ذہانت کو نصاب میں شامل کرنے پر کام شروع کر دیا

وفاقی حکومت نے مصنوعی ذہانت کو نصاب کا حصہ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کی تصدیق چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کی اور بتایا کہ وفاقی حکومت اے آئی نصاب پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر کوئی کہتا

وفاقی حکومت نے مصنوعی ذہانت کو نصاب میں شامل کرنے پر کام شروع کر دیا Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ڈاؤن،صارفین کو مشکلات کاسامنا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز 23 مئی کی رات سے متاثر ہو چکی ہیں، جس کے نتیجے میں لاکھوں صارفین کو ایپ اور ویب سائٹ کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ مسئلہ اس قدر وسیع ہے کہ امریکہ، برطانیہ، بھارت، آسٹریلیا،

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ڈاؤن،صارفین کو مشکلات کاسامنا Read More »

کلون شدہ اور ٹیمپرڈ موبائل فونزفروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،6افراد گرفتار

پی ٹی اے نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ساتھ مل کر آئی ایم ای آئی کی غیر قانونی ٹیمپرنگ اور کلون شدہ موبائل فونز کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 6افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ادارے کے زونل آفس ایبٹ آباد نے نیشنل سائبر

کلون شدہ اور ٹیمپرڈ موبائل فونزفروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،6افراد گرفتار Read More »

Scroll to Top