پاکستان میں مائیکروسافٹ آفس بند ہونے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ جھوٹا نکلا
بھارتی میڈیا کی جانب سے مائیکروسافٹ کے پاکستان میں دفتر بند کرنے کے دعوے جھوٹے نکلے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے واضح کیا ہے کہ مائیکروسافٹ کا پاکستان میں کبھی مستقل دفتر موجود نہیں تھا بلکہ صرف ایک رابطہ دفتر کام کر رہا تھا۔ وزارت کے مطابق […]
پاکستان میں مائیکروسافٹ آفس بند ہونے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ جھوٹا نکلا Read More »









