Uncategorized

ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے ہم کچھ نہیں کریں گے، یہ کام ان […]

ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں، صدر اردوان سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ استنبول ایئرپورٹ پر ترک وزیر دفاع، ڈپٹی گورنر اور پاکستانی سفارتکاروں نے وزیرعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کریں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی Read More »

طورخم بارڈر پر ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینر خراب، دو طرفہ تجارت متاثر

پاک افغان طورخم بارڈر پر گزشتہ رات سے ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینرخراب ہونے کے باعث دونوں اطراف سے سامان لے جانے والی گاڑیوں کی کلیئرنس میں مشکلات پیش آ رہی ہیں ۔ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کے مطابق، آئے روز سکینرز کی خرابی سے تجارتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ طورخم کسٹم کلیئرنس ایجنٹس ایسوسی ایشن

طورخم بارڈر پر ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینر خراب، دو طرفہ تجارت متاثر Read More »

ایبٹ آباد : خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

ایبٹ آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے کنٹرول روم نے فائر ویکل اور فائرفائٹرز کو موقع پر روانہ کیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور انتھک

ایبٹ آباد : خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا Read More »

اضافی ٹیکس اقدامات، این ایف سی ایوارڈ پر آئی ایم ایف کا فوکس

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ میں اضافی ٹیکس اقدامات اور این ایف سی ایوارڈ کے تحت مالی وسائل کی تقسیم میں توازن پر توجہ مرکوز کر دی ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف دینے کے لیے تجاویز پیش کی جا

اضافی ٹیکس اقدامات، این ایف سی ایوارڈ پر آئی ایم ایف کا فوکس Read More »

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر آئی ایس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری

آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی نغمہ ریلیز کیاگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق”یلغار” نامی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں ۔ اس نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا گیا۔اس نغمے کے چند بول کچھ یوں ہیں کہ یلغار

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر آئی ایس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری Read More »

پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ان خیالات کا اظہار جی ایچ

پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف Read More »

حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا باب ختم ہوگیا ، فضل الرحمان

پہلگام واقعہ: بھارت اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے سے گریز کرے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق اپنا ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ اپنی غلطیوں کو چھپانے اور اپنے گناہوں سے اپنے لوگوں کی نظر ہٹانے کے لئے پاکستان پر الزام لگانا بڑا آسان ہے۔ بھارت اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش نہ کرے۔  انہوں نے

پہلگام واقعہ: بھارت اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے سے گریز کرے، مولانا فضل الرحمن Read More »

پاراچنار میں قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے

پاراچنار میں قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے

پاراچنار میں جاری دھرنے کی قیادت کرنے والے قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کو پولیس نے مجلس علما اہلبیت کے دفتر کے سامنے سے حراست میں لے لیا۔ ملک زرتاج کی گرفتاری کے بعد پارا چنار شہر میں صورتحال کیشدہ ہو گئی، مختلف مقامات پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیئے۔ مطاہرے میں شامل

پاراچنار میں قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے Read More »

مائنز اینڈ منرلز سے ایک سال میں 5 اعشاریہ 70 ارب روپے رائلٹی حاصل کی،ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

مائنز اینڈ منرلز سے ایک سال میں 5 اعشاریہ 70 ارب روپے رائلٹی حاصل کی،ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ترجمان فراز مغل نے مزید کہا کہ معدنیات سیکٹر میں 447لائسنس جاری کیے گئے جبکہ 482منسوخ کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان فراز مغل نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز سے ایک سال میں 5اعشاریہ 70ارب روپے رائلٹی حاصل کی ،ضم اضلاع میں معائنہ دفاتر کا قیام عمل

مائنز اینڈ منرلز سے ایک سال میں 5 اعشاریہ 70 ارب روپے رائلٹی حاصل کی،ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Read More »

Scroll to Top