مون سون 2026 سے پہلے بڑا اقدام، این ڈی ایم اے نے نیشنل انفراسٹرکچر آڈٹ پروگرام کا آغاز کر دیا
اسلام آباد: مون سون 2026 سے قبل ممکنہ نقصانات سے نمٹنے اور پیشگی تیاریوں کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں این ڈی ایم اے کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں نیشنل انفراسٹرکچر آڈٹ […]










