شمالی علاقوں میں برف کا راج! استور و ہنزہ میں شدید برفباری، مالم جبہ میں سورج نکلتے ہی سیاح امڈ آئے
استور ہنزہ کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری جس کے باعث گلگت میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، مالم جبہ میں سورج نے کرنیں بکھیریں تو سیاحوں کا رش لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں موسم نے ایک بار پھر اپنا رنگ دکھانا شروع کر […]









