موسم

Cold Weather

خیبرپختونخوا، سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 2 تک پہنچ گیا

خشک سردی کے باعث صوبے کر مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی2  سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں‌ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ صوبہ کے بالائی علاقوں چترال ،دیر ، سوات وغیرہ میں‌ موسم جزوی ابر آلود رہنے […]

خیبرپختونخوا، سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 2 تک پہنچ گیا Read More »

Snowfall in Kaghan

وادی کاغان میں برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ

وادی کاغان سمیت بالائی پہاڑوں پر ایک بارپھر برفباری کاسلسلہ شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اور بالاکوٹ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ شوگران اور کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا بارش اور برفباری کے بعد بالائی علاقوں

وادی کاغان میں برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

ملک میں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر حصوں پر خشک ہواؤں کا غلبہ ہے، آزاد جموں و کشمیر میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں پر خشک ہواؤں کا

ملک میں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top