آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا
راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج شیڈول جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا، لیکن بارش کے باعث پچ اور اطراف میں کور موجود رہے، […]