موسم

مون سون کی بارشیں، سیاحتی علاقوں میں بڑا الرٹ جاری، ٹورازم پولیس حرکت میں آگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں اور ممکنہ فلش فلڈنگ کے خدشے کے پیش نظر ٹورازم پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ سیاحوں کی حفاظت، رہنمائی اور ہنگامی امداد کے لیے مختلف سیاحتی مقامات پر اہلکار متحرک ہیں۔ حکام کے مطابق ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے اہم سیاحتی مقامات پر خصوصی حفاظتی […]

مون سون کی بارشیں، سیاحتی علاقوں میں بڑا الرٹ جاری، ٹورازم پولیس حرکت میں آگئی Read More »

مون سون بارشوں سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ

مون سون بارشوں سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ، نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں مزید 8 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوئے ہیں۔ این

مون سون بارشوں سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ، نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

مانسہرہ، ناران جانیوالے سیاح یہ خبر ضرور پڑھ لیں، ضلعی انتظامیہ نے اہم ہدایت جاری کر دی

مانسہرہ، ناران جانیوالے سیاح یہ خبر ضرور پڑھ لیں، ضلعی انتظامیہ نے اہم ہدایت جاری کر دی

ناران میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے سیاحوں کے سفر میں رکاوٹ ڈال دی، جھیل روڈ بند ہونے سے متعدد گاڑیاں اور جیپیں پھنس گئیں۔ مانسہرہ اور گردونواح میں مسلسل تیسرے روز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ناران اور دیگر بالائی علاقوں میں سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مانسہرہ، ناران جانیوالے سیاح یہ خبر ضرور پڑھ لیں، ضلعی انتظامیہ نے اہم ہدایت جاری کر دی Read More »

مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے شدید گرمی اور حبس کا زور توڑ دیا، تاہم بعض علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادلوں کا راج برقرار ہے،

مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

مون سون کا دوسرا طاقتور اسپیل، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب میں تباہی، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

اسلام آباد: مون سون بارشوں کے دوسرے طاقتور اسپیل نے خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید تباہی مچا دی۔ طوفانی بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم 12 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ کئی علاقوں میں سڑکیں، پل، مکانات اور بنیادی

مون سون کا دوسرا طاقتور اسپیل، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب میں تباہی، متعدد افراد جاں بحق و زخمی Read More »

بارشوں کے بعد پشاور میں فلڈ صورتحال، بورڈ بازار خوڑ میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف ندی نالوں اور خوڑوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال معمول کے مطابق ہے، تاہم پشاور کے بورڈ بازار خوڑ میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ رپورٹ کے مطابق مختلف مقامات پر پانی کے بہاؤ کی صورتحال معمول کے مطابق رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا

بارشوں کے بعد پشاور میں فلڈ صورتحال، بورڈ بازار خوڑ میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ Read More »

پشاور اور مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارش، پانی گھروں میں داخل

اعجاز آفریدی پشاور: پشاور اور مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بعض علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 23 جولائی تک جاری رہنے والی بارشوں کے دوران شہری علاقوں میں اربن فلڈ جبکہ پہاڑی

پشاور اور مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارش، پانی گھروں میں داخل Read More »

تیز بارشیں اور فلش فلڈ، خیبرپختونخوا میں 12 افراد جاں بحق، 14 زخمی

پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی تیز بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 12 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق

تیز بارشیں اور فلش فلڈ، خیبرپختونخوا میں 12 افراد جاں بحق، 14 زخمی Read More »

خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں اور سیلاب سےحادثات میں 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تیز بارشوں اور فلش فلڈ (اچانک سیلاب) کے باعث حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد

خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں اور سیلاب سےحادثات میں 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل برس پڑے، شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل برس پڑے، شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہونے والی بارش نے موسم کا نقشہ بدل دیا، شدید گرمی اور حبس کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش کے باعث ہوا میں نمی اور گرمی کی شدت

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل برس پڑے، شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا Read More »

Scroll to Top