دنیا

ایران سے مذاکرات میں پیش رفت، روس پر مزید پابندیاں زیر غور، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران سے بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے اور بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر […]

ایران سے مذاکرات میں پیش رفت، روس پر مزید پابندیاں زیر غور، ٹرمپ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدارتی محل آمد، صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ صدارتی محل آمد، صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچنے کے بعد استنبول میں ترک صدارتی محل کا دورہ کیا۔ ترکیہ صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف پرتپاک استقبال کیا، ترک وزیر دفاع، گورنر استنبول، ترکیہ میں پاکستانی سفیر اور اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم اور ترک صدر

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ صدارتی محل آمد، صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات Read More »

خضدار حملہ نہیں، پاکستان کے ہر بچے کے مستقبل پر حملہ تھا، معصوم خون کا بدلہ لیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع

خضدار حملہ نہیں، پاکستان کے ہر بچے کے مستقبل پر حملہ تھا، معصوم خون کا بدلہ لیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے حضدار میں سفاکانہ حملہ صرف خضدار پر نہیں بلکہ پاکستان کے ہر بچے کے روشن مستقبل پر وار تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان کے علاقے حضدار میں معصوم طلبا کے خون سے بہنے والا ہر قطرہ فتنہ الہندوستان کے خلاف گواہی دے گا، دشمن

خضدار حملہ نہیں، پاکستان کے ہر بچے کے مستقبل پر حملہ تھا، معصوم خون کا بدلہ لیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

بھارتی دفاعی ماہرین نے شکست تسلیم کر لی، پاکستان کے خلاف جارحیت کا اعتراف

بھارتی دفاعی ماہرین نے شکست تسلیم کر لی، پاکستان کے خلاف جارحیت کا اعتراف

بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف بلاجواز جارحیت اور بھارتی فوج کی ناکامی پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرواین سواہنے نے ایک بار پھر بھارتی مہم جوئی کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف حملہ کرکے کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کی۔

بھارتی دفاعی ماہرین نے شکست تسلیم کر لی، پاکستان کے خلاف جارحیت کا اعتراف Read More »

معصوم بچوں کا خون قوم پر قرض ہے، فتنہ الہندوستان کا مکمل خاتمہ کریں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خضدار میں سکول بس پر حملے میں شہید ہونے والی طالبات شیما ابراہیم اور مسکان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کا خون پوری قوم پر قرض ہے اور اس قرض کو فتنہ الہندوستان کا مکمل خاتمہ کر

معصوم بچوں کا خون قوم پر قرض ہے، فتنہ الہندوستان کا مکمل خاتمہ کریں گے، محسن نقوی Read More »

ترکیہ ہر فورم پر شام میں اسرائیلی جارحیت کی مخالفت جاری رکھے گا، صدر اردوان

ترکیہ ہر فورم پر شام میں اسرائیلی جارحیت کی مخالفت جاری رکھے گا، صدر اردوان

شامی صدر احمد الشراع اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان استنبول میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی چیلنجز اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران شامی صدر احمد الشراع نے ترکیہ کی جانب سے شامی حکومت کی مستقل حمایت، مغربی پابندیوں کی مخالفت

ترکیہ ہر فورم پر شام میں اسرائیلی جارحیت کی مخالفت جاری رکھے گا، صدر اردوان Read More »

لندن کے علاقے برینٹ میں آتشزدگی، پاکستانی نژاد ماں اور تین بچے جاں بحق

لندن کے علاقے برینٹ میں آتشزدگی، پاکستانی نژاد ماں اور تین بچے جاں بحق

لندن کے شمال مغربی علاقے برینٹ میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران پاکستانی نژاد ماں اور اس کے تین بچے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے قتل کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسٹون برج کے علاقے ٹیلٹ

لندن کے علاقے برینٹ میں آتشزدگی، پاکستانی نژاد ماں اور تین بچے جاں بحق Read More »

سیاسی دباؤ کے باعث بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

سیاسی دباؤ کے باعث بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم محمد یونس نے سیاسی دباؤ اور فوجی قیادت سے اختلافات کے باعث استعفے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد یونس کی قیادت میں قائم عبوری حکومت کو سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل نہیں ہے جس کی وجہ سے انہیں سخت

سیاسی دباؤ کے باعث بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی Read More »

فوج کا کام ثقافتیں بدلنا نہیں، دشمن کو ختم کرنا ہے، امریکی صدر کا ویسٹ پوائنٹ میں خطاب

فوج کا کام ثقافتیں بدلنا نہیں، دشمن کو ختم کرنا ہے، امریکی صدر کا ویسٹ پوائنٹ میں خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویسٹ پوائنٹ فوجی اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج کا اصل کام ثقافتیں بدلنا نہیں بلکہ دشمن کو ختم کرنا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریجویٹنگ کیڈٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ دنیا کی سب سے طاقتور فوج کے افسر بنیں گے۔ ٹرمپ نے اپنی سرخ ٹوپی

فوج کا کام ثقافتیں بدلنا نہیں، دشمن کو ختم کرنا ہے، امریکی صدر کا ویسٹ پوائنٹ میں خطاب Read More »

وزیراعظم کا چار ملکی دورہ، ترک، ایرانی، آذربائیجانی اور تاجک قیادت سے اہم ملاقاتیں شیڈول

وزیراعظم کا چار ملکی دورہ، ترک، ایرانی، آذربائیجانی اور تاجک قیادت سے اہم ملاقاتیں شیڈول

وزیراعظم شہبازشریف آج سے چار ملکی دورے پر روانہ ہوں گے جس میں وہ ترکی، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان جائیں گے۔ دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم کا قیام ترکی میں ہوگا جہاں وہ وہاں کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اپنی ملاقاتوں میں ان ممالک کی قیادت اور عوام کا حالیہ

وزیراعظم کا چار ملکی دورہ، ترک، ایرانی، آذربائیجانی اور تاجک قیادت سے اہم ملاقاتیں شیڈول Read More »

Scroll to Top