کینیڈا کی ٹرمپ کو وارننگ: ٹیرف لگانے پر سخت ردعمل کا عندیہ
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا پر ناجائز ٹیرف لگائے گئے تو کینیڈا اس کا سخت جواب دے گا۔ اس وارننگ کا پس منظر اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر نے کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر 25 فیصد […]
کینیڈا کی ٹرمپ کو وارننگ: ٹیرف لگانے پر سخت ردعمل کا عندیہ Read More »










