پولینڈ: تین پاکستانی نژاد ہاکی اسٹارز نے شاندار کارکردگی سے ملک کا نام روشن کر دیا
پولینڈ: یورپی ملک پولینڈ میں کھیلے جانے والے پہلے سپر لیگ ہاکی کپ میں پاکستانی نژاد کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم Siemianowice Śląskie ہاکی کلب کو ناقابل شکست چیمپئن بنوا دیا۔ تین پاکستانی نژاد کھلاڑیوں مرتضیٰ یعقوب، احتشام اسلم اور عبدالرحمن نے ٹورنامنٹ میں مرکزی کردار ادا کیا۔ عبدالرحمن لیگ […]
پولینڈ: تین پاکستانی نژاد ہاکی اسٹارز نے شاندار کارکردگی سے ملک کا نام روشن کر دیا Read More »