افغانستان سے سرحدی تجارت کی بندش، یومیہ نقصان ایک ارب سے متجاوز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تجارت کی بندش سے دوطرفہ کاروبار شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے باعث کپاس، پیاز، ٹماٹر، انگور، خشک میوہ جات، کوئلہ اور دیگر سبزیوں کی درآمد بری طرح رک گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال پاکستان نے افغانستان سے 225 ملین ڈالر مالیت کی کپاس، 92 ملین […]
افغانستان سے سرحدی تجارت کی بندش، یومیہ نقصان ایک ارب سے متجاوز Read More »










