میران شاہ میں قبائلی مشران کا جرگہ، پاک فوج کے تعاون سے امن کی نئی راہیں کھل گئیں
میران شاہ :شمالی وزیرستان میں قبائلی مشران و عمائدین نے پاک فوج کے تعاون سے ایک اہم جرگہ منعقد کیا، جس میں علاقائی امن کے قیام اور فتنہ الخوارج کے خاتمے کے لیے مکمل عزم کا اظہار کیا گیا۔ جرگے میں قبائلی عمائدین نے پاک فوج کی زیرو ٹالرنس پالیسی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے، […]
میران شاہ میں قبائلی مشران کا جرگہ، پاک فوج کے تعاون سے امن کی نئی راہیں کھل گئیں Read More »










