باجوڑ میں 10 روزہ مذاکرات ناکام،جرگہ بے نتیجہ،آپریشن ناگزیر قرار
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر مقامی جرگہ اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری 10 روزہ مذاکرات مکمل طور پر ناکام ہو گئے، جس کے بعد صوبائی حکومت نے دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل(سما نیوز)کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]
باجوڑ میں 10 روزہ مذاکرات ناکام،جرگہ بے نتیجہ،آپریشن ناگزیر قرار Read More »










