تازہ ترین

نان فائلرز کے لیے بڑا دھچکا، بینک ٹرانزیکشنز اور پراپرٹی پر ٹیکس میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس کی شرح میں بھی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اب نان فائلرز جو یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد رقم بینک سے نکلوانگے، انہیں 0.8 فیصد ٹیکس […]

نان فائلرز کے لیے بڑا دھچکا، بینک ٹرانزیکشنز اور پراپرٹی پر ٹیکس میں حیران کن اضافہ Read More »

باجوڑ امن جرگے کا ساتواں راؤنڈ مکمل، مذاکرات میں ڈیڈک لاک پیدا ہوگیا

باجوڑ : باجوڑ میں جاری امن جرگے کا ساتواں راؤنڈ مکمل ہوگیا ہے تاہم فریقین کے درمیان ایک اہم نکتے پر اختلاف برقرار رہنے کے باعث مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا ہے۔ امن جرگے کے سربراہ صاحبزادہ ہارون الرشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں فریقوں سے صبر و تحمل کا مظاہرہ

باجوڑ امن جرگے کا ساتواں راؤنڈ مکمل، مذاکرات میں ڈیڈک لاک پیدا ہوگیا Read More »

تحریک انصاف اپنی سیاست خود کیسے داؤ پر لگا رہی ہے؟ عطا تارڑ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اگر ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی تو یہ خود اپنی سیاست کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا۔ نجی ٹی ویی دنیا نیوز کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے کوئی معافی

تحریک انصاف اپنی سیاست خود کیسے داؤ پر لگا رہی ہے؟ عطا تارڑ نے بھانڈا پھوڑ دیا Read More »

شبلی فراز سینے میں تکلیف کے بعد پشاور کے اسپتال منتقل

سینیٹ سیکرٹریٹ نے عہدہ کیوں خالی قرار دیا؟ بڑی خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کا عہدہ 5 اگست 2025 سے خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان

سینیٹ سیکرٹریٹ نے عہدہ کیوں خالی قرار دیا؟ بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »

انسانی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، مرکزی ملزم چارسدہ سے گرفتار

چارسدہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کا سرغنہ گرفتار کرلیا جو نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ منتقل کرنے میں ملوث تھا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ڈی جی ایف آئی

انسانی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، مرکزی ملزم چارسدہ سے گرفتار Read More »

نیوٹویوٹا یارِس آسان اقساط پر حاصل کرنے والوں کیلئے اہم خبر

کراچی : ٹویوٹا نے یو بی ایل ڈرائیو کے ساتھ شراکت داری میں “آزادی آفر” متعارف کرائی ہے جس سے بالکل نئی  یارس خریدنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگیا ہے ۔ یہ فنانسنگ پلان صارفین کو کم ماہانہ ادائیگی کے ساتھ لیز کی مدت ختم ہونے پر ایک آخری بقایا قدر (آر وی) قسط

نیوٹویوٹا یارِس آسان اقساط پر حاصل کرنے والوں کیلئے اہم خبر Read More »

علیمہ خان کس طرف سے کھیل رہی ہیں،شیرافضل مروت نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ہیں اور انہیں کبھی گرفتار نہیں کیا گیا وہ ہر جگہ دندناتی پھرتی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علیمہ خان کا پارٹی میں

علیمہ خان کس طرف سے کھیل رہی ہیں،شیرافضل مروت نے سب کچھ بتا دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات نے تفصیلات بتادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں 14 اگست سے بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے والا ہے جس کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت بالائی خیبرپختونخوا، شمالی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات نے تفصیلات بتادی Read More »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹرز کے ذریعے شہری آبادی پر ڈرون حملہ، 8 سالہ بچی جاں بحق

میرانشاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں تپی میں خوارج (ٹی ٹی پی) کے مبینہ ڈرون حملے میں 8 سالہ معصوم بچی عافیہ دختر محمد نور جاں بحق ہو گئی۔ حملے میں بارودی مواد ٹھنڈے مشروب کی بوتل میں چھپا کر ڈرون کے ذریعے گرایا گیا جو سیدھا بچی کے سر پر آ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹرز کے ذریعے شہری آبادی پر ڈرون حملہ، 8 سالہ بچی جاں بحق Read More »

پنشنرز کےلیے بڑی خوشخبری، وزارت خزانہ کا اہم اعلامیہ جاری

وفاقی وزارت خزانہ نے پنشنرز کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے ایک نیا آفس میمورینڈم جاری کر دیا ہےجس کے تحت یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائر ہونے والے ملازمین کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق تمام وفاقی پنشنرز پر برابری کی بنیاد پر پنشن میں اضافہ کیا جائے گا

پنشنرز کےلیے بڑی خوشخبری، وزارت خزانہ کا اہم اعلامیہ جاری Read More »

Scroll to Top