تازہ ترین

پورا پاکستان سری لنکن ٹیم کی محبت اور خلوص کا ہمیشہ مقروض رہے گا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ اس موقع پر سری لنکا کے ہائی کمشنر فریڈ سری ویراتنے […]

پورا پاکستان سری لنکن ٹیم کی محبت اور خلوص کا ہمیشہ مقروض رہے گا، محسن نقوی Read More »

گورنر خیبرپختونخواکا پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا اور اسلام آباد کچہری بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ گورنر خیبرپختونخوا زخمیوں کے وارڈز میں گئے،دھماکے سے متاثرہ افراد سے الگ الگ ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ہسپتال انتظامیہ نے گورنر کو زخمیوں کو فراہم کی جانے

گورنر خیبرپختونخواکا پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی Read More »

جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کا سیاسی اور ذاتی ایجنڈا تھا،رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا سیاسی اور ذاتی ایجنڈا تھا، دونوں ججز کا حالیہ خط کسی عدالتی مؤقف کے بجائے ایک سیاسی تقریر ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینے والے ججز لائقِ

جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کا سیاسی اور ذاتی ایجنڈا تھا،رانا ثنا اللہ Read More »

کوئٹہ و کیچ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر

حکومت وائس چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر نہیں کر رہی، ذرائع

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، ذرائع کے مطابق حکومتِ پاکستان نے فی الوقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر تقرری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےاس حوالے سے کسی بھی سطح پر مشاورت جاری نہیں

حکومت وائس چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر نہیں کر رہی، ذرائع Read More »

جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین کو پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے اور وہ کل صبح 10 بجے ایوانِ صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری حلف لیں گے، ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین آئینی عدالت کی سربراہی کے لیے فیورٹ تھے اور سپریم کورٹ

جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر Read More »

قومی اسمبلی سے منظور سروسز ایکٹ کے اہم نکات سامنے آگئے

قومی اسمبلی سے پاکستان آرمی ایکٹ اور پاکستان ایئر فورس ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے بعد دونوں بلوں کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں۔ ان ترامیم کا مقصد 27ویں آئینی ترمیم کے بعد مسلح افواج کے ڈھانچے اور ذمہ داریوں کو نئے آئینی فریم ورک سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق

قومی اسمبلی سے منظور سروسز ایکٹ کے اہم نکات سامنے آگئے Read More »

آرمی ایکٹ 2025 منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت پانچ سال ہوگی

قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی ہے،نئے آرمی ایکٹ 2025 کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدتِ ملازمت پانچ سال ہوگی۔ یہ قانون سازی 27ویں آئینی ترمیم کے بعد کی گئی، جس کے تحت پاکستان میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کو باقاعدہ قانونی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔

آرمی ایکٹ 2025 منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت پانچ سال ہوگی Read More »

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو اہم اور سینئر ترین ججز جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دونوں ججز نے اپنے استعفے صدرِ مملکت کو ارسال کر دیے ہیں، دونوں ججز ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے فعال اور بااثر ارکان میں شمار کیے

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی Read More »

تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے تناظر میں یہ فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مجموعی طور پر 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی جن میں

تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی Read More »

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں لہٰذا انہیں کمزور سمجھنے کی غلطی

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

Scroll to Top