ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان نے امریکا کو بڑا ہدف دیدیا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے 12 ویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان نے 41 گیندوں پر شاندار […]
ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان نے امریکا کو بڑا ہدف دیدیا Read More »










