پشاور: ایم پی اے فضل الٰہی نے پیسکو گرڈا اسٹیشنزپر مشتعل افراد کے ہمراہ دھاوا بول دیا

پشاور میں تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) فضل الٰہی نے مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا بول کر زبردستی بجلی بحال کروا دی۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فضل الٰہی نے زبردستی رحمٰن بابا گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈرز چالو کرا دیے۔ انہوں نے […]

پشاور: ایم پی اے فضل الٰہی نے پیسکو گرڈا اسٹیشنزپر مشتعل افراد کے ہمراہ دھاوا بول دیا Read More »