پشاور, یونیورسٹی روڈ پر دھماکہ

پشاور۔ پشاور، یونیورسٹی روڈ پر گیس پائپ لائن کادھماکہ ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم دھماکے کی اطلاع کے فوری بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ نقصان سے پچنے کےلیے پولیس کی جانب سے ٹریفک کو کورنگ روڈ استعمال کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ایس ایچ […]

پشاور, یونیورسٹی روڈ پر دھماکہ Read More »