مولانا فضل الرحمان اپنےآئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ،سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دی گئی ،ڈپٹی کمشنر
استحکام پاکستان کانفرنس آج تونسہ شریف میں ہوگی ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان کانفرنس آج تونسہ شریف میں ہوگی ۔
کانفرنس سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خطاب کرینگے اور اپنےآئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دی گئی ۔





