ایام حج ، غلاف کعبہ کو زمین سے 3میٹر اونچا کردیا گیا

ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3میٹر اونچا کردیاگیا ۔

انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق غلاف کعبہ 15ذی الحج تک زمین سے 3میٹر اوپر رہے گا،غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصد حج کے ایام میں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے ۔

Scroll to Top