پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا

پاکستان میں بھی ذو الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

ملک بھر کے مختلف شہروں میں ذو الحج 1446 ہجری کا چاند دیکھا گیا، یکم ذی الحج 29 مئی بروز جمعرات ہوگی جبکہ عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

گزشتہ روز پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا اور ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں :بہت جلد وہ دن آئے گا جب کشمیر کے لوگ غلامی سے آزاد ہوں گے،وزیراعظم

جس پر رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے چاند نہ نظر آنے کا اعلان کیا تھا، آج ملک بھر میں ذی الحج کا چا ند نظر آ گیا ہے۔

Scroll to Top