ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کردیا ، تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں ، سائرن بج اٹھے

تہران :مشرق وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر سنگین رخ اختیار کر گئی ہے، جب ایران نے مبینہ طور پر اسرائیل پر میزائل حملہ کردیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ اور مقامی رپورٹس کے مطابق تل ابیب اور اس کے گرد و نواح میں رات گئے زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں،

یہ بھی پڑھیں : یورپی و امریکی حکام نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کی تصدیق کر دی

جس کے بعد فضائی سائرن بجنا شروع ہوگئے، اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Scroll to Top