علی امین گنڈا پور نے فیس بک پیج سے استعفی کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

علی امین گنڈا پور نے فیس بک پیج سے استعفی کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹر سیف، مشعال یوسفزئی اور بیرسٹر گوہر خان سے اہم میٹنگ ہوئی۔

مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ نے اپنے فیس بک پیج سے استعفی کی پوسٹ ڈیلیٹ کی۔

ذرائع کے مطابق کل بیرسٹر گوہر خان اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے

Scroll to Top