پشاور: ججز اور عدلیہ کی سیکورٹی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت تفصیلات کے مطابق سماعت قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے کی صوبے کے جنوبی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے،
وکیل درخواست گزار پشاور: عدلیہ کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوئے، رپورٹ تاحال جمع نہیں ہوئی، وکیل درخواست گزار پشاور: عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو طلب کرلیا
رجسٹرار ریکارڈ کے ساتھ عدالت میں پیش ہو جائے، قائمقام چیف جسٹس پشاور: عدالت نے درخواست پر سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کردیا





