دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت کرنے والی سیکڑوں ویب سائٹس بلاک کردیں

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت کرنے والی سیکڑوں ویب سائٹس بلاک کردیں

Pakistan SCO Summit 2026

دبئی پولیس نے آن لائن فراد کیخلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے سینکڑوں ویب سائٹس بلاک کردی ہیں ۔حکام نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی خریداری میں ہوش سے کام لیں اور آن لائن نقالوں سے ہوشیارر ہیں ۔

پولیس کے مطابق پاک بھارت میچ کے جعلی آن لائن ری سیل کا دھند کرنیوالی متعدد ویب سائٹس بلا ک کردی گئیں ہیں ۔

حکام نے عوام کو تاکید کی ہے کہ وہ ایسی کسی بھی غیر مصدقہ ویب سائٹ سے ٹکٹ نہ خریدیں تاکہ کسی ممکنہ فراڈ سے محفوظ رہ سکیں ۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top