چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈکا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈکا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Pakistan SCO Summit 2026

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں نیوزی لینڈنے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر2 بجے میدان میں اتریں گی، بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے

جبکہ بلیک کیپس کی کمان مچل سینٹنر کے ہاتھوں میں ہو گی۔روہت شرما کاکہناتھا کہ ہم ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنا چاہتے تھے،ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے،سپنرز نے گزشتہ میچز میں اہم کردار ادا کیا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top