سینیٹر فیصل جاوید کا نام پی این ائی ایل میں شامل ہونے کے خلاف درخواست درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس ثابت اللہ خان نے کی عدالت کا فیصل جاوید کا نام عارضی طور پر پی این آئی ایل سے ہٹانے کا حکم
عدالت نے فیصل جاوید کو عمرہ جانے کی اجازت دے دیفیصل جاوید کا نام پی این ائی ایل میں شامل ہے، وکیل درخواست گزار فیصل جاوید کا کل فلائٹ ہے عمرے کے لئے، انکو اجازت دی جائے، وکیل درخواست گزار اپ عمرہ کر کے واپس آجائیں تو اس کیس کو پھر دیکھیں گے،
جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ انکو عمرہ جانے دیں، واپس یہی پر ائے گا، جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ ہمیں ارڈر شیٹ مہیاء کی جائے تو ایئرپورٹ پر دیں دینگے، ایف آئی اے نمائندہ آج ہی اس میں ارڈر کردیتے ہیں کاپی اپکو مل جائے گی، جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی





