پشاور میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خواجہ سرا شدید زخمی

Pakistan SCO Summit 2026

پشاور کے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سارہ نامی خواجہ سرا شدید زخمی ہو گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی کو تین گولیاں لگی ہیں اور اسے تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 پولیس کے مطابق خواجہ سرا پر فائرنگ کا واقعہ اقبال پلازہ پشاور کے قریب پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور، تہکال میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top