سونے کی قیمت میں ناقابل یقین کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ناقابل یقین کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 ہزار 200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے پر آ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4 ہزار 458 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 321 روپے مقرر ہو گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں، جس کے باعث سونے کی قیمتوں میں یہ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

Scroll to Top