پی سی بی کو مینز کرکٹ ٹیم کیلئے فیلڈنگ کوچ کی تلاش، اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیلڈنگ کوچ کے لئے اشتہار جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کےفیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہار جاری کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز کرکٹ ٹیم کےلیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے۔

 پی سی بی کو ریڈ اینڈ وائٹ بال ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے جس کیلئے پی سی بی نے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہارجاری کردیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ٹیسٹ رینکنگ میں بنگلہ دیش کی بڑی چھلانگ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

فیلڈنگ کوچ کے لیے خواہش مند امیدواران 9 ستمبر تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔

Scroll to Top