سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Pakistan SCO Summit 2026

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 85 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی امریکی ملک ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top