سندھ طاس معاہدہ معطلی،بھارت کویکطرفہ فیصلے پر عالمی تنقید کا سامنا

Pakistan SCO Summit 2026

برطانوی اخبار نے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے یکطرفہ فیصلے کو علاقائی سلامتی کےلیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بھارت کے یکطرفہ فیصلے کو عالمی سطح پرتنقید کا سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے علاقائی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔

سندھ طاس معاہدے کی عارضی معطلی کے دونوں ممالک پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:ملک میں عام تعطیل کا اعلان

رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان کو یکطرفہ اقدامات پر نظرثانی کرنی چاہیے، بھارت کا موقف خطے میں مزید عدم استحکام کا سبب بن سکتا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top