سوات پولیس کنسٹیبل ساتھی کی فائرنگ سے جاں بحق

Pakistan SCO Summit 2026

سوات: دارالقضاء سوات میں معمول کی حفاظتی ڈیوٹی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،

جہاں پولیس کنسٹیبل محمد سلیم اپنے ہی ساتھی پولیس اہلکار جمشید خان کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق محمد سلیم کو زخمی حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعلیٰ سمیت پوری کابینہ سندھ میں، چار روز تک صوبے میں ایمرجنسی آئی تو ذمہ دار کون ہوگا؟

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top