وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 4 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی۔
ملک بھر میں جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک عید کی تعطیلات رہیں گی۔
تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔





