وزیراعظم اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو میں ملاقات طے ہوگئی ۔
شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری آج شام کو وزیراعظم ہائوس میں ملیں گے ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، حکومتی امور کاجائزہ لیاجائیگا۔
دونوں بڑی حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان دیرینہ مسائل زیر غور آئیں گے ۔