ا وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوگا، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
اسلام آباد: : اوزیراعظم شہبازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے ،جلاس کے دوران وزیراعظم کابینہ کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر توجہ کا مرکز بنے رہے
وزیراعظم کے زیر صدارت اجالس میں ملک کی معاشی، سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر غور کیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ رواں ماہ 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں سعودی عرب کی میزبانی میں تینوں ممالک کے درمیان اس اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ اس تاریخی معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دستخط کیے تھے۔





