نوشکی ، قومی شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

نوشکی ، قومی شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔

نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ضلع کوئٹہ کے علاقہ نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا ہے ۔

زخمیوں کو فوری طورپر طبی امدادی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ،امدادی کارروائیاں شروع ہے ، پولیس جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہیں ۔

Scroll to Top