مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مفتی منیر شاکر کی نمازجنازہ  پشاور کے بارغ ناراں میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت صوبے بھرسے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نمازجنازہ کے دوران پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی اورسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مفی منیر شاکر گزشتہ روز پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاورارمڑ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ تھانہ ارمڑ پولیس نے دھماکے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Scroll to Top