جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ

جنوبی امریکی ملک ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں زمین لرز اٹھی،جیولوجیکل سروے کے مطابق پیرو میں 6.7 شدت  کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں ۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیرو میں زلزلے کی گہرائی 99 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز انیسو کے شمال مغرب میں 31 کلومیٹر دور تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ جاری

پیرو کے حکام نے بتایا کہ زلزلے کی زیادہ گہرائی کے باعث بڑے نقصان سے بچ گئے۔

Scroll to Top