پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟

Pakistan SCO Summit 2026

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل کی 400 روپے فی لیٹر کی جانب پیشقدمی

ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top