عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا کہ یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میںہوئی جو تقریباً 55 منٹ تک جاری رہی۔

یہ بھی پڑھیں : 80 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ: فریش گریجویٹس کے لیے حکومت کا بڑا اعلان

ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور مختلف امور پر گفتگو کی۔

Scroll to Top