خیبر پختونخوا کے وزیرہاوسنگ ڈاکٹر امجد نے اپنی ہی پارٹی کو دھوکہ دیدیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے انتشاری مارچ میں اپنے حلقے سے بندے پورے کرنے کیلئے ڈاکٹر امجد کو ذمہ واری سونپی تھی ، لیکن وہ پارٹی کی ہدایات پر عمل کرنے میں ناکام ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق ڈاکتر امجد نے ناکامی اور پارٹی قیادت کو خاموش کرنے کیلئے خود ہی گھر پر اپنے بندوں کے ذریعے کارروائی کروائی ، یہاں تک کہ توڑ پھوڑ کاروائی اور فائرنگ بھی کاروائی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ اور فائرنگ کرنے کے بعد ڈاکتر امجد فرار ہو گئے اور پارٹی کو دھوکہ دیدیا ۔





