ڈاکٹر امجد توڑ پھوڑ اور فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب

خیبر پختونخوا کے وزیرہاوسنگ ڈاکٹر امجد نے اپنی ہی پارٹی کو دھوکہ دیدیا

 خیبر پختونخوا کے وزیرہاوسنگ ڈاکٹر امجد نے اپنی ہی پارٹی کو دھوکہ دیدیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے انتشاری مارچ میں اپنے حلقے سے بندے پورے کرنے کیلئے  ڈاکٹر امجد کو ذمہ واری سونپی تھی ، لیکن وہ پارٹی کی ہدایات پر عمل کرنے میں ناکام ہو گئے ۔

ذرائع کے مطابق ڈاکتر امجد نے ناکامی اور پارٹی قیادت کو خاموش کرنے کیلئے خود ہی گھر پر اپنے بندوں کے ذریعے کارروائی کروائی ، یہاں تک کہ توڑ پھوڑ  کاروائی اور فائرنگ بھی کاروائی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ اور فائرنگ کرنے کے بعد ڈاکتر امجد فرار ہو گئے اور پارٹی کو دھوکہ دیدیا  ۔

Scroll to Top