ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس شروع ہوگیا۔
اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیرداخلہ محسن نقوی اوروفاقی وزیرعطا تارڑ سمیت اہم وزرا شریک ہیں ۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان اور نوید قمر میں بھی شریک ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈھائی مہینے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے کو مفلوج کر رکھا ہے، انجینئر امیر مقام
اجلاس کے دوران خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر آئندہ کے ممکنہ لائحہ عمل اور اہم فیصلوں پر غور و خوض کا سلسلہ جاری ہے۔





