راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے میچ کے آخری مرحلے میں 90 رنز کا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے اذان اویس 32 جبکہ عامر جمال 34 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلوی کرکٹ میں نیا بھونچال، کپتان کمنز مشکل میں پھنس گئے
اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔





